محبت روزجنم
لیتی ہے
کسی گاؤں کی
الہڑمٹیارکےدل میں
کہ جب وہ شام
ڈھلے
کبھی چولھا جلا
تی ہے
اوراپنی دھن میں
مگن
کوئی پریم گیت
گاتی ہے
تب اس کےمحبوب
کاہیولا
چولہےکےکثیف
دھوئیں کےبیچ
مگرجلد ہی
فضا میں تحلیل ہو جاتا ہے
وہ گوری بھی
انجانے خوف تلے
چپ ہو جاتی ہے
پریت کاگیت بھی
تھم جاتا ہے
محبت کی لوعین
شباب پہ
بجھ جاتی ہے
(بلال بارش )
No comments:
Post a Comment