آج بچوں کو سائنس پڑھاتے ہوئے ایک لفظ
"پیرا سائٹ" سامنے آیا اور اپنا دماغ کہاں سے کہاں پہنچ گیا. سائنسی اصطلاح میں پیرا سائٹ اس
جاندار کو کہتے ہیں جو اپنی زندگی کا بیشتر حصہ کسی دوسرے جاندار پر گزارتے ہیں
اور اسی سے اپنی خوراک حاصل کرتے ہیں. ہمارے سیاست دان بھی ایسے ہی پیرا سائٹ ہیں
جو مظلوم عوام کا خون چوستے ہیں اور اپنے ذاتی مفاد بھی عوام کے پیسے سے سرانجام
دیتے ہیں.
No comments:
Post a Comment